ابنا: علیکم السلامکاروبار اور کام کاج کے لیے گورنمنٹ سے سود پر قرضہ لینے میں کوئی اشکال نہیں ہے اس نیت یا آپشن کے ساتھ کہ آپ گورنمنٹ کو اپنے کاروبار میں شریک جانیں اور کاروبار سے حاصل شدہ پرافٹ میں گورنمنٹ کو شریک قرار دیں اس عنوان سے قرضہ لینے کا عنوان اور اس کے سود کا عنوان بدل جاتا ہے جو شرعا کوئی اشکال نہیں رکھتا یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی شخص آپ کو بزنس کرنے کے لیے پیسہ دے اور کہے کہ اس کے پرافٹ میں میرا حصہ بھی ہے جو شرعا کوئی اشکال نہیں رکھتا۔(استفتائات مقام معظم رہبری کی روشنی میں)۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
10 دسمبر 2013 - 20:30
News ID: 487938
Salam Govermaent of pak na Rozgar scheem ka tahaht nojawao ko 1 sa 20 lakh ka Qarza day raha ha taki wo apna karobar karay aur aur us ma 8% itrest(sood rakha giya ha jo ham na 8sal ma wapis karna ha qarza? sawal ya ha ki kea ham gov sa ya loun la sakta ha ki ni 8% iterst ka sath kea hukam ha isa ka plz jawab zaror dana??